Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ختم ہو گیا

Now Reading:

وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ختم ہو گیا

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ختم ہو گیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق اجلاس میں افغانستان کی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی ، اجلاس میں متعلقہ وفاقی وزراء اور تمام سروسز چیفس نے شرکت کی ، اجلاس میں انٹیلیجنس اداروں کے سربراہ بھی شریک ہوئے۔

جاری کردہ اعلامیے کے مطابق وزیراعظم کو خطے کی بدلتی صورتحال پر بریفنگ دی گئی ، افغانستان میں تبدیل ہوتی صورتحال اور اس کے پاکستان پر اثرات پر گفتگو کی گئی۔

بریفنگ میں بتایا گیا کہ پاکستان پر امن، مستحکم اور خود مختار افغانستان چاہتا ہے ، کسی انسانی المیے سے بچنے کے لیے عالمی برداری کو کردار ادا کرنا ہوگا۔

اس کے علاوہ وزیراعظم نے افغانستان میں پھنسے غیر ملکیوں کے انخلا میں معاونت پر اطمینان کا اظہار کیا۔

Advertisement

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ عالمی برادری نے بھی پاکستان کے کردار کی تعریف کی ، کوآرڈینیٹڈ پالیسی اقدامات کی ضرورت ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
تاریخ کے بدترین سمندری طوفان ملیسا نے جمیکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
وزیراعظم آزاد کشمیر کو مستعفی ہونے کا پیغام، پیپلز پارٹی نے آج کی مہلت دے دی
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر