Advertisement
Advertisement
Advertisement

سیاسی چڑیل بھی ہمیں جادو ٹونے کے طعنے دے رہی ہے ، شہبازگل

Now Reading:

سیاسی چڑیل بھی ہمیں جادو ٹونے کے طعنے دے رہی ہے ، شہبازگل

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہبازگل نے کہا ہے کہ سیاسی چڑیل بھی ہمیں جادو ٹونے کے طعنے دے رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہبازگل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید بننے کیلئے جعلی رپورٹس بنا کرباہرنہیں جایاجاتا ، شہیدبننےکیلئےسب سےقیمتی چیزجان نچھاورکرنی ہوتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ نوازشریف نے پہلے جونیجو پھرضیاالحق کودھوکا دیا ، وزیراعظم کی کرسی شربت نہیں جو گلاس میں گھولیں اورپی لیں ، مریم نوازبتائیں اپارٹمنٹ کہاں سےلیے،رسیدیں دیں ، کیا تہہ خانےمیں کام کرنےوالےجنات پیسہ بنارہے تھے؟

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہبازگل نے کہا کہ 200 سال قبل میرجعفرصادق نےجوحرکت کی نوازشریف نے بھی وہی کی ، نوازشریف میرجعفرکےنام سے1765میں پہلی بارپیداہوئے ، میرجعفرنے سراج الدولہ کودھوکا دیا تھا۔

Advertisement

شہبازگل نے کہا کہ نوازشریف دوسری مرتبہ1799میں پیداہوئے ، نوازشریف1799میں میرصادق کےنام سےپیداہوئے ، 200 سال بعد1999میں نوازشریف نےملکی سلامتی پرشب خون مارا ، نوازشریف بنانہیں جاسکتا،نوازشریف پیداہوتاہے ، میرانہیں خیال آنےوالے200سالوں میں کوئی نوازشریف پیداہوگا۔

انہوں نے کہا کہ مریم نوازکی اکثرباتوں سےاتفاق نہیں کرتا ، نوازشریف نہ بننےکی بات سےاتفاق کرتاہوں ، سیاسی چڑیل بھی ہمیں جادوٹونےکےطعنے دےرہی ہے ، سیاسی چڑیل کےشرسےابو،چچا اور پارٹی والےمحفوظ نہیں ، سیاسی چڑیل کبھی اپنی توکبھی دوسروں کی ویڈیوزنکال دیتی ہیں۔

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہبازگل نے کہا کہ سیاسی چڑیل کے شر سے چچا سمیت کوئی محفوظ نہیں ، جمائمہ کیخلاف جھوٹےکیسز اور بےنظیرکی تصاویرانہوں نےہی پھینکیں ، ہمیں اس سےکوئی خوف نہیں۔

اس سے قبل معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا تھا کہ کورونا کی وجہ سے پوری دنیا میں مہنگائی میں مزید اضافہ ہو گا۔

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل نے کہا تھا کہ آئی ایم ایف نے اپنی 2021 امریکی ترقی کی پیش گوئی کو 1 فیصد پوائنٹ سے گھٹا دیا ہے ، کمپیوٹر چپ کی کمی، بندرگاہوں پر شدید دباؤ اور ٹرک ڈرائیورز کی کمی بڑی وجہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر اعظم کی دوحہ میں سعودی ولی عہد سے ملاقات؛ فیلڈ مارشل بھی موجود
دوحہ میں عرب اسلامی ہنگامی اجلاس؛ وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں
صدر مملکت کا دورہ چین کے موقع پر شنگھائی الیکٹرک کے چیئرمین سے ملاقات
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 31 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
کیش لیس اکانومی؛ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
کراچی، لانڈھی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ماں بیٹا جاں بحق، ایک زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر