Advertisement

گرین لائن کو راولپنڈی اور لاہور کے درمیان آج کے روز معطل کیا گیا ہے، ترجمان ریلوے

ترجمان ریلوے کا کہنا ہے کہ گرین لائن کو راولپنڈی اور لاہور کے درمیان آج کے روز معطل کیا گیا ہے۔

ترجمان ریلوے کے مطابق موجودہ حالات کے پیش نظر ریلوے انتظامیہ نے پشاور، راولپنڈی سے لاہور آنے اور جانے والی ٹرینوں کو براستہ جنڈ، بسال، کندیاں، سرگودھا، سانگلہ ہل، شیخوپورہ، لاہور روانہ کیا جارہا ہے۔

ترجمان ریلوے نے کہا ہے کہ لاہور اور راولپنڈی کے درمیان شام 4 بج کر 30 منٹ پر چلنے والی سبک خرام اور شام 6 بجے چلنے والی اسلام آباد ایکسپریس اور رات 12بج کر30 منٹ پر چلنے والی راول ایکسپریس کو بھی دونوں اطراف سے آج کے لیے معطل کیا گیا ہے۔

اسی طرح پشاور سے کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپریس کو پشاور اور لاہور کے درمیان آج کے روز معطل کردیا گیا ہے، گرین لائن کو راولپنڈی اور لاہور کے درمیان آج کے روز معطل کیا گیا ہے۔

ترجمان ریلوے کا کہنا ہے کہ پاکستان ریلوے کے سسٹم پر چلنے والی باقی تمام ٹرینیں اپنے اپنے معمول اور روٹ کے مطابق چل رہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بلوچستان میں بارشوں کے باعث پانی کا ذخیرہ بڑگیا
وزیرداخلہ سندھ ضیاالحسن لنجارکا اسپیشل سیکیورٹی یونٹ ہیڈ کوارٹرزکا دورہ
ہماری کسی سے کوئی بات چیت یا مذاکرات نہیں ہورہے، چیئرمین پی ٹی آئی
سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان معاشی شراکت داری مضبوط سے مضبوط تر ہورہی ہے، شہباز شریف
جماعت اسلامی کی کسانوں کی احتجاجی ریلی میں شرکت
سندھ کے بلدیاتی قانون میں ترمیم کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version