Advertisement
Advertisement
Advertisement

محمد عامر اور ہربھجن سنگھ کے درمیان لفظی گولہ باری

Now Reading:

محمد عامر اور ہربھجن سنگھ کے درمیان لفظی گولہ باری

پاکستان کے ہاتھوں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ میں بھارت کی عبرتناک شکست کے بعد لیفٹ آرم فاسٹ بولر محمد عامر اور بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ میں لفظی جنگ طول پکڑ گئی۔

تفصیلات کے مطابق دبئی میں پاکستان کے ہاتھوں کسی ورلڈکپ ایونٹ میں بھارت کی پہلی شکست کے بعد محمد عامر اور ہربھجن سنگھ کے درمیان سوشل میڈیا پر لفظی جنگ جاری ہے۔

پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں ہی بھارت کو تاریخی شکست سے دوچار کیا، محمد عامر اور ہربھجن سنگھ کے درمیان ٹوئٹس کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

پہلے محمد عامر نے ہربھجن سنگھ کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ ’وہ پوچھنا تھا پاجی نے اپنا ٹی وی تو نہیں توڑا‘۔

اس پر ہر بھجن نے عامر کی گیند پر چھکا لگانے کی ویڈیو شیئر کی اور لکھا ’اس سکس کی لینڈنگ تمہارے گھر کے ٹی وی پر تونہیں ہوئی تھی‘۔

https://twitter.com/harbhajan_singh/status/1453058886420807684

اس پر محمد عامر نے جوابی وار کرتے ہوئے لکھا کہ ’آپ کی بولنگ دیکھ رہا تھا، جب شاہد آفریدی نے ٹیسٹ کرکٹ میں 4 گیندوں پر 4 چھکے لگائے تھے‘۔

Advertisement

https://twitter.com/iamamirofficial/status/1453061342718578690

اس کے بعد ہر بھجن سنگھ نے محمد عامر کو میچ فکسنگ کے طعنے و تشنے دینا شروع کردیے۔

Advertisement

اس پر محمد عامر نے کہا پاجی کو برا لگ گیا، بھاگو ، بھاگو لالا آیا ہے‘۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 93رنز سے شکست دی
جوہر ہاکی کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ تین تین گول سے برابر
ہم نے خود کو اس مشکل میں ڈالا، اب ہدف کے دفاع کی پوری کوشش کریں گے، اظہر محمود
سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاک بھارت جونیئر ٹیموں کا روایتی مصافحہ
لاہور ٹیسٹ کا تیسرا دن، جنوبی افریقا کو جیت کیلیے 226 رنز درکار
پاک، جنوبی افریقہ ٹیسٹ میچ کا تیسرا روز، قذافی اسٹیڈیم اور اطراف میں سکیورٹی ہائی الرٹ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر