Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایجوکیشن کے25 منصوبے مکمل کیے جائیں گے ، وزیراعلیٰ پنجاب

Now Reading:

ایجوکیشن کے25 منصوبے مکمل کیے جائیں گے ، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ایجوکیشن کے25 منصوبے مکمل کیے جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سڑکوں کی تعمیرومرمت کےمنصوبے3ارب 40کروڑ روپے سےمکمل ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ جھنگ روڈ ماڈل بازار کی تعمیر ومرمت پر 18 کروڑ روپے خرچ ہوں گے ، پینے کےصاف پانی اورنکاسی آب کے19منصوبے 4ارب روپے سےمکمل ہونگے ، میں اس معاملے کو دیکھتا ہوں۔

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کا مجموعی حجم 105 روپے سے زائد ہے ، 6  ارب کا ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کا اعلان کیا گیا ہے ، لاہور کے بعد فیصل آباد میں پبلک ٹرانسپورٹ شروع کررہے ہیں۔

عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ہیلتھ کارڈ، کسان کارڈ اور مزدور کارڈ پر کام کررہے ہیں ،  لوگوں کے تعاون پر شکریہ ادا کرتا ہوں ، فیصل آباد کےلیے 100 کلومیٹر کی رنگ روڈ دے رہے ہیں ، پنجاب کے زائد آبادی والے اضلاع کو انتظامی لحاظ سے تقسیم کررہے ہیں۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ مہنگائی پر ریلیف دینے کےلیے بھی پیکیج دے رہے ہیں ، صحافی کالونی کے حوالے بورڈ آف ریونیو کو ہدایت کردی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور کل استنبول میں ہوگا
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر