Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیپلز پارٹی کے کراچی جلسے کی تیاریاں زور و شور سے جاری

Now Reading:

پیپلز پارٹی کے کراچی جلسے کی تیاریاں زور و شور سے جاری

پاکستان پیپلز پارٹی کے سندھ بھر میں جنرل ورکرز اجلاس کی تیاریوں کا سلسلہ زور وشور سے جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق سیکرٹری پیپلز پارٹی سندھ وقار مہدی نے کراچی جلسے سے متعلق کورنگی، ملیر اور جنوبی اضلاع میں ورکرز کنونشن میں بھرپور تیاریاں اور شرکت کی ہدایات کرتے ہوئے کہا کہ ضلع غربی، کیماڑی اور ضلع شرقی میں پارٹی تنظمیوں کے ورکرز کنونشن کل ہوں گے۔

جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی سندھ وقار مہدی نے بول نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کل سے باغ جناح میں بھی جلسے کے انتظامات اور تیاری کا عمل شروع کردیں گے، 17 اکتوبر کو پیپلز پارٹی کا کراچی پاور شو تاریخی ہوگا، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سمیت وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کراچی جسلے سے خطاب کریں گے۔

 ذرائع کے مطابق کراچی میں وزیر اطلاعات سعید غنی اور سیکرٹری پیپلز پارٹی سندھ وقار مہدی کی زیرِ انتظام عہدیداران کی تیاریاں تیز ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بلوچستان میں ملک کا پہلا خودکار ڈیجیٹل ای۔فائلنگ سسٹم متعارف
پنجاب میں طوطوں کی رجسٹریشن لازمی قرار
چیئرمین پی ٹی اے نے عہدے سے ہٹائے جانے کے فیصلے کو چیلنج کردیا
مریض پر نفسانی خواہش کو ترجیح دینے والے ڈاکٹر کو بحال کر دیا گیا
صدر کی چینی قیادت سے ملاقات، پاک چین تعلقات مزید گہرے کرنے پر اتفاق
پوسٹ پہلگام – مئی 2025 کی تقریب رونمائی ، عطا اللہ تارڑ اور دیگر مقررین کا خطاب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر