
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں مزید توسیع نہ کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں مزید توسیع نہیں ہوگی، ٹیکس گزار اپنے گوشوارے 15 اکتوبر تک داخل کروا سکتے ہیں۔
ایف بی آر کے مطابق 30 ستمبر کو 6 لاکھ افراد نے انکم ٹیکس گوشوارے داخل کروائے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement