
سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سوات آپریشن کی طرح دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کا صفایا کیا جائے۔
تفصیلات کے مطابق آصف علی زرداری نے باجوڑ میں پولیس اور ایف سی اہلکاروں کی شہادت پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ شہید اہلکاروں کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند کریں۔
سابق صدر آصف علی زرداری نے جوانوں کے لواحقین سے ہمدردی اور تعزیت کا بھی اظہار کیا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement