
ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار احمد نے کہا ہے کہ آج کا یوم سیاہ کشمیریوں کی حق خود ارادیت کے لیے منصفانہ جدوجہد کے عزم تجدید کرتا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ترجمان دفترخارجہ عاصم افتخار احمد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ آج کا یوم سیاہ کشمیریوں کی حق خود ارادیت کے لیے منصفانہ جدوجہد کے عزم تجدید کرتا ہے یہ جدوجہد بھارت کے جموں و کشمیر پر 74 سالہ غیر قانونی قبضہ کے خلاف ہے۔
https://twitter.com/ForeignOfficePk/status/1453235404174417926
ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار احمد نے مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضہ کے 74 برس مکمل ہونے ہر پوستر بھی جاری کردیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News