
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مہنگائی کے خلاف عوام کا احتجاج سلیکٹڈ حکومت کے خلاف ایک ریفرنڈم ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ایک بیان میں پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز پی ٹی آئی ایم ایف کی معاشی پالیسیوں، تاریخی مہنگائی، غربت اور بے روزگاری کے خلاف پورے پاکستان میں عوام نے احتجاج کیا۔
گزشتہ روز پی ٹی آئی ایم ایف کی معاشی پالیسیوں، تاریخی مہنگائی، غربت اور بے روزگاری کے خلاف پورے پاکستان میں عوام نے احتجاج کیا، یہ سلیکٹڈ حکومت کے خلاف ایک ریفرنڈم ہے۔#MehngaPakistanNaManzoor https://t.co/uBFZxCi0KE
— BilawalBhuttoZardari (@BBhuttoZardari) October 30, 2021
ان کا کہنا تھا کہ مہنگائی کے خلاف عوام کا احتجاج سلیکٹڈ حکومت کے خلاف ایک ریفرنڈم ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News