
گزشتہ ہفتے کے دوران مرکزی بینک کے ذخائر میں 12 کروڑ ڈالرز سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا کہ کمی کے بعد مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 26 ارب ڈالرز کی سطح سے گر گئے، یکم اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتہ پر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 25 ارب 99 کروڑ ڈالرز کی سطح پر رہے جبکہ مرکزی بینک کے ذخائر 19ارب 16 کروڑ رہے۔
کمرشل بینکوں کے ذخائر 6 ارب 83 کروڑ ڈالرز کی سطح پر رہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News