Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان ووٹ سے وجود میں آیا تھا، رانا ثنا اللہ

Now Reading:

پاکستان ووٹ سے وجود میں آیا تھا، رانا ثنا اللہ

صوبائی صدر مسلم لیگ (ن) رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ پاکستان ووٹ سے وجود میں آیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی صدر مسلم لیگ (ن) رانا ثنا اللہ خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جلوس کی شکل میں اراکین کو آنا ہوگا، لوگ آنا چاہتے ہیں، دھوبی گھاٹ پہنچنے کی آسانی فراہم کرنا ہوگی، ڈسٹرکٹ والوں کو ذمہ داری دی جا چکی ہے، میڈیا کی وجہ سے معلوم ہوجائے گا کون کہاں سے کیا لے کے آتا ہے، رانا ثنا اللہ کی کسی جماعت سے کامیابی ناکامی نہیں ہوگی، مسلم لیگ (ن) پر ہی ذمہ داری آئے گی کہ اکرم انصاری کی سربراہی میں کمیٹی ان کے ساتھ کام کررہی ہے۔

رانا ثنا اللہ خان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو ترقی سے روکا گیا، ترقی کرتا پاکستان متاثر ہوا ہے، تین ہزار ارب کی کرپشن کی بات کی گئی، شہزاد اکبر گمشدہ ہے، ایک منسٹر 100 ارب ڈالر کی داستان سناتا رہا،  سی پیک مکمل ہوتا تو لوگ نوکریاں ڈھونڈتے، پاکستان ووٹ سے وجود میں آیا تھا، 22 کروڑ عوام پر اعتماد کیا جائے یہی مطالبہ ہے، بعض سوالوں کے جواب دینا انہیں اہمیت دینا ہے، میں تو ساتھیوں کو بھی گفتگو سے روک رہا ہوں، منظم ادارے کی جانب سے انائونس ہوگئی ہے تو خاموشی سے غلطی دور کرنی چاہیے تھی۔

صوبائی صدر مسلم لیگ (ن) رانا ثنا اللہ خان کا مزید کہنا تھا کہ پاک فوج نے قربانیاں دی ہیں، حکومت نے اتنے دن میں ڈی جی آئی ایس آئی کا معاملہ نہیں نمٹایا یہ پی ایم آفس اور سویلین بالادستی کا معاملہ نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی کتنی کمی؟
27 ویں آئینی ترمیم پر حکومت کی مشاورت تیز، منظوری میں جلد بازی نہ کرنے کا فیصلہ
کراچی میں ای چالان کا نفاذ؛ 8 روز کے دوران خلاف ورزیوں پر 25 کروڑ جرمانہ
یومِ شہدائے جموں پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
سپریم کورٹ کیفے ٹیریا میں گیس دھماکہ، 12 افراد زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر