Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایک ماہ کی مہلت کے باوجود وزیر اعلیٰ جام کمال کے رویئے میں تبدیلی نہیں آئی، نور محمد دمڑ

Now Reading:

ایک ماہ کی مہلت کے باوجود وزیر اعلیٰ جام کمال کے رویئے میں تبدیلی نہیں آئی، نور محمد دمڑ

سابق صوبائی وزیر اور رکن اسمبلی نور محمد دمڑ نے کہا ہے کہ ایک ماہ کی مہلت کے باوجود وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کے رویئے میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔

تفصیلات کے مطابق سابق صوبائی وزیر اور رکن اسمبلی نور محمد دمڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ جام کمال کے پاس پہلے ہی بہت سے محکمے ہیں اور یہ محکمہ بھی ان کے حوالے ہے، اپوزیشن کی جانب سے تحریک عدم اعتماد کا حصہ نہ بننے کی وجہ وزیر اعلیٰ کو موقع فراہم کرنا تھا۔

ان کا کہنا تھا کہ ایک ماہ کی مہلت کے باوجود وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کے رویئے میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، پہلے میں جام کمال کے ساتھ تھا لیکن انہوں نے پارٹی قیادت کے فیصلوں کی خلاف ورزی کی ہے۔

سابق صوبائی وزیر اور رکن اسمبلی نور محمد دمڑ نے کہا کہ وزیر اعلیٰ جام کمال نے پہلے ٹوئٹر پر استعفیٰ دیا پھر بچکانہ حرکت کر کے واپس لیا، وزیر اعلیٰ بلوچستان سیاسی بحران کا خاتمہ کریں یا استعفیٰ دیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر