Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں ای اسپورٹس ٹورنامنٹس کرانے کی تیاری

Now Reading:

پاکستان میں ای اسپورٹس ٹورنامنٹس کرانے کی تیاری

پاکستان میں ای اسپورٹس ٹورنامنٹس کرانے کی تیاری  کرلی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مقابلوں میں کل انعامی رقم 20 ملین روپے دی جائے گی جس کے سلسلے میں انٹرنیشنل ای سپورٹس کمپنی نے پاکستان سے معاہدہ کرلیا ہے۔

ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل ای سپورٹس کمپنی نے پاکستان سے معاہدہ کرلیا ہے ،معاہدے کی تقریب میں صدرِپاکستان ڈاکٹر عارف علوی بھی موجودتھے جبکہ انٹرنیشنل کمپنی گلیکسی ریسر کے شیخ محمد دلموک مکتوم نے بھی شرکت کی۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ اسپیشل ٹینکالوجی زون اتھارٹی کے فخر عالم نے معاہدے پر دستخط کئے۔

ای اسپورٹس مقابلوں میں فائٹنگ ، شوٹنگ اور فٹبال کی گیم شامل ہیں جبکہ ٹورنامنٹ دسمبر 2021میں کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بابر اور رضوان کی واپسی کا کوئی امکان نہیں، سلمان آغا نے نئی حکمت عملی تیار کرلی
جنوبی افریقی ٹیم لاہور پہنچ گئی، ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آغاز 12 اکتوبر سے ہوگا
آسٹریلوی بیٹر نے ون ڈے کرکٹ کی تاریخ بدل دی، 141 گیندوں پر ٹرپل سنچری بنا ڈالی
آئی سی سی نے مینز اور ویمنز پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کل آسٹریلیا سے ٹکرائے گی، تیاریاں مکمل
ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز، جنوبی افریقہ سیریز کے لیے اسکواڈز پر مشاورت، تبدیلیوں کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر