Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کرکٹ کو عظیم بنانے کا راستہ ڈومیسٹک کرکٹ سے ہوکر ہی گزرتا ہے،چیئرمین پی سی بی

Now Reading:

پاکستان کرکٹ کو عظیم بنانے کا راستہ ڈومیسٹک کرکٹ سے ہوکر ہی گزرتا ہے،چیئرمین پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ کو دوبارہ عظیم بنانے کا راستہ ڈومیسٹک کرکٹ سے ہو کر ہی گزرتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)  کے چیئرمین رمیز راجہ نے اتوار کی صبح نیشنل ٹی ٹونٹی میں شریک تمام ٹیموں کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی۔

 اس دوران چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے نوجوان کھلاڑیوں کو چیئرمین پی سی بی کی حیثیت سے اپنے ویژن سے متعلق آگاہ کیا۔

چیئرمین پی سی بی نے نوجوان کھلاڑیوں کو تمام تر توجہ کھیل پر مرکوز رکھنے کی تلقین کرتے ہوئے یقین دلایا ہے کہ یہ انتظامیہ ان کا مکمل خیال رکھے گی۔

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کا کہنا  تھا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو دنیا کی نمبر ون ٹیم بنانے کا سفر یہیں سے شروع ہوگا، لہٰذا ان کا یکجان ہونا ضروری ہے۔

Advertisement

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے کہا کہ وہ مکمل طور پر میرٹ کی بالادستی اور اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کو مواقع فراہم کرنے پر یقین رکھتے ہیں۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کا مزید کہنا تھا کہ وہ نوجوان کھلاڑیوں کو اپنے خواب پورے کرنے کے لیے ہر قسم کی سہولیات اور مواقع فراہم کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 93رنز سے شکست دی
جوہر ہاکی کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ تین تین گول سے برابر
ہم نے خود کو اس مشکل میں ڈالا، اب ہدف کے دفاع کی پوری کوشش کریں گے، اظہر محمود
سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاک بھارت جونیئر ٹیموں کا روایتی مصافحہ
لاہور ٹیسٹ کا تیسرا دن، جنوبی افریقا کو جیت کیلیے 226 رنز درکار
پاک، جنوبی افریقہ ٹیسٹ میچ کا تیسرا روز، قذافی اسٹیڈیم اور اطراف میں سکیورٹی ہائی الرٹ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر