
دبئی ایکسپو میں پنجاب انٹرنیشنل بزنس کانفرنس کا انعقاد ہوا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کانفرنس میں صوبائی وزراء ہاشم جوان بخت، میاں اسلم اقبال، راجہ یاسر ہمایوں اور وزیر اعلیٰ کے مشیر برائے سیاحت آصف محمود نے شرکت کی۔
کانفرنس سے چیف ایگزیکٹو آفیسر عمران امین نے بھی خطاب کیا، خطاب میں سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ اور اس میں سرمایہ کاری کے لیے مختلف مواقع پر بریفنگ دی گئی۔
کانفرنس کے دوران جاز اور ملائشین ٹیک کے ساتھ سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ لاہور کے باہمی تعاون کے مختلف منصوبوں کے لیے مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے گئے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News