فرخ حبیب نے کہا ہے کہ تحقیق کے شعبے کے لیے بجٹ میں 15 ارب روپے کا اضافہ کیا۔
وزیرمملکت فرخ حبیب نے کہا ہے کہ تحقیقی میدان میں کام کرنے والوں کی حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے ، نئی نسلوں کے لیے مزید کام کرناچاہتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ کامیابی کا کوئی شارٹ کٹ نہیں ہوتا ، ریسرچ کے شعبے کے فروغ کے لیے بجٹ میں اضافہ کیا ، احساس اسکالرشپس پروگرام نوجوانوں کے لیے اچھاہے۔
فرخ حبیب نے کہا ہے کہ احساس اسکالرشپس پروگرام کےتحت مزید50ہزاراسکالرشپس دی جا رہی ہیں ، تحقیق کےشعبےکےلیےبجٹ میں 15 ارب روپے کااضافہ کیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News