Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی، پیٹرول پمپس مالکان کی ہڑتال، ایمبولینس سروس بھی متاثر

Now Reading:

کراچی، پیٹرول پمپس مالکان کی ہڑتال، ایمبولینس سروس بھی متاثر
کراچی

گھر خالی کروانے پر کرائے دار میاں بیوی نے خود کو آگ لگا لی

کراچی میں پیٹرول پمپس مالکان کی ہڑتال کے باعث شہر بھر میں فلاحی سرگرمیاں بھی متاثر ہو گئی۔

ذرائع کے مطابق فلاحی ادارے چھیپا فاؤنڈیشن نے 50 فیصد ایمبولنس کھڑی کردی ہیں۔

چھیپا فاؤنڈیشن کےترجمان کا کہنا ہےکہ پیٹرول کے حصول میں مشکلات کے باعث ایمبولنسز گراؤنڈ کی ہیں، ایمبولنس دستیاب نہ ہونے سے مریضوں اور اہل خانہ کو پریشانی کا سامنا ہے۔

دوسری جانب  ایدھی فاؤنڈیشن کا ریسکیو آپریشن ادارے کی ٹیلی فونک لائنیں منقطع ہونے سے متاثرہے۔

ترجمان ایدھی فاؤنڈیشن نے بتایاکہ ان کے پاس ایک ہفتے کا ایندھن ذخیرہ ہوتا ہے،  پیٹرول پمپس مالکان کی ہڑتال جاری رہی تو آئندہ روز میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

Advertisement

ترجمان ایدھی کا مزید کہنا ہےکہ شہر میں ایدھی فاؤنڈیشن کی 400 سے زائد ایمبولینسز یومیہ فلاحی سرگرمیوں میں مصروف رہتی ہیں۔

ذرائع کے مطابق چھیپا فاؤنڈیشن کی بھی 300 سے زائد ایمبولینسز شہر میں فلاحی سر گر میوں میں مصروف رہتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومت نے 24 سرکاری ادارے فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا، وزیر خزانہ
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور کل استنبول میں ہوگا
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر