Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایڈیشنل آئی جی کراچی کا پولیس کے ہندو ملازمین کے نام پیغام

Now Reading:

ایڈیشنل آئی جی کراچی کا پولیس کے ہندو ملازمین کے نام پیغام

ایڈیشنل آئی جی کراچی نے محکمہ پولیس میں ہندو ملازمین کو دیوالی کے موقع پر مبارکباد دی ہے۔

 آئی جی کراچی کامران فضل نے ہندو برادری کے تہوار دیوالی کے موقع پر پولیس کے ہندو ملازمین کے نام پیغام میں کہا کہ شہر میں امن و امان کی بحالی، دہشت گردی کے خاتمے اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیوں میں معاشرے کی دیگر اکائیوں کی طرح ہندو برادری نے بھی پولیس کے شانہ بشانہ اپنا کردار ادا کیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہندو برادری صحت، تعلیم اور دیگر شعبوں کی طرح محکمہ پولیس میں مختلف عہدوں پر اپنے فرائض و ذمہ داریاں احسن طریقے سے سر انجام دے رہی ہے۔

اس موقع پر کراچی پولیس چیف عمران یعقوب منہاس نے کراچی پولیس کے ہندو ملازمین سمیت تمام ہندو برادری کو دیوالی کے موقع پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

ترجمان کراچی پولیس کا کہنا تھا کہ کراچی پولیس ہر سطح پر مذہب، فرقے اور رنگ و نسل سے بالا تر ہو کر فرض کی ادائیگی میں کوشاں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر