پاکستان اور چین اقتصادی راہداری منصوبہ ایک اور سنگ میل عبور کرنے کے قریب ہے۔
تفصیلات کے مطابق کاروٹ ہائیڈرو پاور منصوبے کا آئندہ سال 2022 میں فعال ہونے کا امکان ہے۔
منصوبے کے 4 یونٹس آئندہ سال کے اوائل میں بجلی کی پیداوار شروع کر دیں گے، آبی توانائی منصوبہ 7 سو 20 میگاواٹ شفاف ماحول دوست بجلی پیدا کرے گا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement