Advertisement
Advertisement
Advertisement

غربت کا خاتمہ حکومتِ پاکستان کی ترجیحات میں شامل ہے، ڈاکٹر ثانیہ

Now Reading:

غربت کا خاتمہ حکومتِ پاکستان کی ترجیحات میں شامل ہے، ڈاکٹر ثانیہ
ثانیہ نشتر

حکومت قرضے ادا کرے یا نہیں پاکستان کا مالی خسارہ اپنی جگہ موجود رہیگا، ثانیہ نشتر

وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ غربت کا خاتمہ حکومت پاکستان کی ترجیحات میں شامل ہے۔

چینی سفیر نونگ رونگ نے سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر سے ملاقات کی ہے، ملاقات کا مقصد تخفیف غربت کیلیئے اشتراک کو بڑھانا تھا، پاکستان اور چین تخفیف غربت کیلیئے مفاہمتی یاداشت پر دستخط کرنے جارہے ہیں۔

ملاقات میں مفاہمتی یاداشت پر عملدر آمد پر گفتگو ہوئی، یاداشت کو وفاقی کابینہ نے مورخہ 27 اکتوبر2021 کو منظور کر لیا ہے۔

اس موقع پر وزیر اعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا کہنا تھا کہ غربت کا خاتمہ حکومت پاکستان کی ترجیحات میں شامل ہے، پاکستان تخفیف غربت کے کامیاب چینی تجربات سے استفادہ حاصل کرے گا۔

یاد رہے کہ چینی افسران، سیکرٹری سماجی تحفظ ڈویژن، وزارت خارجہ سے ڈائریکٹر سی پیک بھی اس موقع پر شریک تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر