
سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کا کہنا ہے کہ جاری اور نئے ترقیاتی کاموں کو بند نہ کیا جائے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ایک پیغام میں سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کا کہنا تھا کہ بلوچستان کی ترقی کا بہت انحصار اس کے پی ڈی ایس پی پر ہے، گزشتہ تین سالوں سے ہم اسے کامیابی سے انجام دے رہے ہیں، جاری اور نئے ترقیاتی کاموں کو بند نہ کیا جائے۔
بلوچستان کی ترقی کا بہت انحصار اس کے PSDP پر ہے، الحمدولیلہ گزشتہ تین سالوں سے ہم اسے کامیابی سے انجام دے رہے ہیں۔
جاری اور نئے ترقیاتی کاموں کو بند نہ کیا جائے. حکومت نجی کمپنیوں کی طرح کام نہیں کرتی اور میرا پرزور مشورہ ہے کہ تمام کام دوبارہ شروع کیے جائیں.
Advertisement— Jam Kamal Khan (@jam_kamal) November 2, 2021
سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا کہ حکومت نجی کمپنیوں کی طرح کام نہیں کرتی اور میرا پرزور مشورہ ہے کہ تمام کام دوبارہ شروع کیے جائیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News