Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بجلی پیدا کرنے کی مشینری کی درآمدات میں 15.41 فیصد کمی ، پی بی ایس

Now Reading:

بجلی پیدا کرنے کی مشینری کی درآمدات میں 15.41 فیصد کمی ، پی بی ایس

اکتوبر 2021 کے دوران بجلی پیدا کرنے کی مشینری کی درآمدات میں 15.41 فیصد کمی ہوئی ہے۔

وفاقی ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق اکتوبر 2021 میں درآمدات کا حجم 27 ارب روپے تک کم ہو گیا جبکہ ستمبر 2021 کے دوران بجلی پیدا کرنے کی مشینری کی درآمدات کا حجم 31.9 ارب روپے رہا تھا۔

اس طرح ستمبر 2021 کے مقابلہ میں اکتوبر 2021 کے دوران بجلی پیدا کرنے والی مشینری کی قومی درآمدات میں 4.9 ارب روپے یعنی 15 فیصد سے زیادہ کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایس ای سی پی سے پی آئی اے کی ری اسٹرکچنگ اسکیم منظور
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان
گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خبر
قیمتوں میں اضافہ، 18 فیصد لوگوں نے سگریٹ نوشی ترک کردی
صدر آئی سی سی آئی کا سی ڈی اے حکام کے ساتھ تجارتی مراکز کے مشترکہ دوروں کا فیصلہ
سوزوکی آلٹو کی نئی قیمت سامنے آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر