Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس 15 نومبرکو ہوگا

Now Reading:

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس 15 نومبرکو ہوگا

اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں ویکسین کی خریداری سمیت دیگر سمریوں کی منظوری ہوگی۔

ذرائع کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی کے 15 نومبر کو ہونے والے اجلاس میں 7 نکاتی ایجنڈا زیرِغورآئے گا جبکہ اے ڈی بی کی جانب سے 20 کروڑ ڈالر کی ویکیسین کی خریداری کی منظوری دی جائے گی۔ ایشیائی ترقیاتی بنک نے50 کروڑ ڈالرویکیسین کی خریداری کے لیے فراہم کیے تھے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں سمال میڈیم انٹرپرائززکیلئے پالیسی کی منظوری دی جائے گی۔ یہ منظوری2021 سے 2025 تک کیلئےمنظورکی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق یوریا کھاد کی درآمد کیلئے پیپرا رولزمیں نرمی اور کابینہ ڈویژن کےلیے تکنیکی سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری دی جائے گی۔ کابینہ ڈویژن کی 10ارب روپے کی گرانٹ پائیدارترقی کےاہداف کے حصول کےلیےدی جائے گی۔

اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں وفاقی وزارت تعلیم کیلئے تکنیکی سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری دی جائے گی۔ وزارت تعلیم کے لیے 33 کروڑ 80 لاکھ کی گرانٹ قومی رحمت اللعالمین اتھارٹی کے لیے ہوگی۔

Advertisement

واضح رہے کہ گذشتہ اجلاس میں اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 15 نکاتی ایجنڈے میں سے 11 نکات کی منظوری دی۔

گذشتہ اجلاس میں پاک فضائیہ کےاہلکاروں کے لیے سیکیورٹی ڈیوٹی الاؤنس کی سمری، کے پی کے تیل و گیس نکالنے والے اضلاع میں گیس نیٹ ورک کی بحالی اور اسٹریٹیجک ٹریڈ پالیسی فریم ورک کی منظوری بھی دی گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کا تمام حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلان
پاک امریکہ انسداد دہشت گردی ڈائیلاگ، مشترکہ اعلامیہ جاری
شیر افضل مروت صاحب نے مشکل وقت میں پارٹی کا ساتھ دیا اور پارٹی کا اثاثہ ہیں، علی محمد خان
لاہور ہائی کورٹ میں 800 مقدمات کے فیصلے ہوئے، اعلامیہ
یاسمین راشد کا جیل سے چیف جسٹس پاکستان کے نام خط
ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے آئین توڑا ان پر بھی آرٹیکل 6 لگنا چاہیے، خواجہ آصف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر