Advertisement
Advertisement
Advertisement

سردی آتے ہی ملک میں گیس کی قلت

Now Reading:

سردی آتے ہی ملک میں گیس کی قلت

ملک میں سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ گیس شارٹ فال بھی مزید بڑھنے لگا۔

 اسلام آباد سمیت پنجاب، کے پی میں شارٹ فال 610 ایم ایم سی ایف ڈی تک پہنچنے کا خدشہ ہے جبکہ سندھ، بلوچستان میں گیس شارٹ فال 351 ایم ایم سی ایف ڈی تک پہنچنے کا امکان ہے۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ رواں ماہ سوئی ناردرن کا گیس شارٹ فال 176 ایم ایم سی ایف ڈی ہے، دسمبر میں سوئی ناردرن کا شارٹ فال 396 ایم ایم سی ایف ڈی ہوجائے گا۔

ذرائع کے مطابق جنوری میں سوئی ناردرن کا شارٹ فال 610 ایم ایم سی ایف ڈی پر پہنچ جائے گا جبکہ فروری میں سوئی ناردرن کا گیس شارٹ فال 332 ایم ایم سی ایف ڈی رہنے کا تخمینہ ہے۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ رواں ماہ سوئی ناردرن کی گیس طلب 986، فراہمی 810 ایم ایم سی ایف ڈی ہے جبکہ دسمبر میں سوئی ناردرن کی گیس طلب 1216، فراہمی 820 ایم ایم سی ایف ڈی ہوگی۔

Advertisement

ذرائع کے مطابق جنوری میں سوئی ناردرن کی گیس طلب 1430 ،فراہمی 820 ایم ایم سی ایف ڈی ہوگی، فروری میں سوئی ناردرن کی گیس طلب 1152 ،فراہمی 820 ایم ایم سی ایف ڈی ہونے کا تخمینہ ہے۔ رواں ماہ سوئی سدرن کا گیس شارٹ فال 268 ایم ایم سی ایف ڈی ہے، دسمبر میں سوئی سدرن کا شارٹ فال بڑھ کر 321 ایم ایم سی ایف ڈی ہوجائے گا۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ جنوری میں سوئی سدرن کا شارٹ فال 351 ایم ایم سی ایف ڈی تک پہنچ جائے گا جبکہ فروری میں سوئی سدرن کا گیس شارٹ فال 281 ایم ایم سی ایف ڈی رہنے کا تخمینہ ہے۔ رواں ماہ سوئی سدرن کی گیس طلب 1208، فراہمی 940 ایم ایم سی ایف ڈی ہے، دسمبر میں سوئی سدرن کی گیس طلب 1261، فراہمی 940 ایم ایم سی ایف ڈی ہوگی۔

ذرائع کے مطابق جنوری میں سوئی سدرن کی گیس طلب 1291، فراہمی 940 ایم ایم سی ایف ڈی ہونے کا تخمینہ ہے جبکہ فروری میں سوئی سدرن کی گیس طلب 1221، فراہمی 940 ایم ایم سی ایف ڈی ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومت کے معاشی استحکام کے واضح ثبوت سامنے آگئے، وزیر خزانہ کی معاشی ٹیم کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ؛ فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
رواں مالی سال کے ترقیاتی فنڈز میں 300 ارب روپے کی کٹوتی کی تجویز
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
3 سالہ میکرو اکنامک اور فسکل فریم ورک جاری،معاشی شرح نمو بڑھ کر 5.7 فیصدتک جانے کی توقع
آج سونے کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر