Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی: چڑیا گھر کا سفید شیر انتقال کرگیا

Now Reading:

کراچی: چڑیا گھر کا سفید شیر انتقال کرگیا

کراچی میں چڑیا گھر کا سفید شیر انتقال کرگیا۔

تفصیلات کے مطابق  بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ترجمان علی حسن ساجد کا کہنا ہے کہ گزشتہ 13 روز سے شیر کی طبیعت ناساز تھی جس کا علاج جاری تھا ، شیر کو ٹی بی کا مرض لاحق تھا اس کے پھیپھڑوں نے کام کرنا چھوڑ دیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ شیر کا پوسٹماٹم جاری ہے تمام تر وجوہات سامنے لائی جائیں گی ، نایاب نسل کےسفید شیر کو 2012 میں افریقہ سے کراچی چڑیا گھر لایا گیا تھا۔

واضح رہے کہ ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے  شیر کے انتقال کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر