Advertisement
Advertisement
Advertisement

مہنگائی اور بیروزگاری سے پریشان صحافی کی خودکشی

Now Reading:

مہنگائی اور بیروزگاری سے پریشان صحافی کی خودکشی

کراچی:  صحافت کے شعبے سے وابستہ 36 سالہ محمد فہیم نے بے روزگاری اور مہنگائی سے تنگ آکر خود کشی کرلی۔

پولیس ذرائع کے مطابق متوفی گزشتہ برس ڈاؤن سائزنگ کے باعث مقامی اخبار سے برطرف کردیا گیا تھا۔ فہیم گزشتہ ایک برس سے بچوں کی کفالت کے لیے رکشہ چلا رہا تھا۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ فہیم نے قرض داروں کے تقاضے اور مہنگائی سے شدید تناؤ کا شکار ہوکر جمعرات کی شام گھر میں پنکھے سے لٹک کر جان دے دی۔

متوفی صحافی محمد فہیم

یوسف پلازہ پولیس نے لاش سردخانے رکھوا کر ضابطے کی کارروائی شروع کردی ہے۔

Advertisement

متوفی کے رشتہ داروں کا کہنا ہے کہ فہیم تین دن پہلے بھی کہہ رہا تھا کہ میں خود کشی کرلوں گا، پہلے بھی تین بار خودکشی کی کوشش کرچکا ہے، فہیم کے چھ بچے ہیں ایک بیٹا اور پانچ بیٹیاں ہیں اور گھر کا واحد کفیل تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پہلی سہ ماہی کے دوران 30 صنعتی شعبوں کی برآمدات میں کمی، تجارتی خسارہ بڑھ گیا
میر علی میں فتنۃ الخوارج کا خودکش حملہ ناکام؛ 4 خوارجی جہنم واصل
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا دورہ امریکا؛ بحری و سول قیادت سے اہم ملاقاتیں
شہرقائد میں موسم آج گرم اور خشک رہنے کا امکان
مغربی سرحد پر کشیدگی ، وزیراعظم نے اجلاس طلب کر لیا ، اہم فیصلے متوقع
پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوحہ میں مذاکرت آج ہونگے، طالبان رجیم کی تصدیق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر