Advertisement
Advertisement
Advertisement

پارلیمان کی قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ جاری

Now Reading:

پارلیمان کی قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ جاری

پارلیمان کی قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ جاری ہوگیا ہے۔

قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں عسکری حکام نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں امن کیلئے پاکستان اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔

جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق اعلیٰ عسکری حکام نے پارلیمانی قیادت کو قومی سلامتی کے امور پر بریفنگ دی، سیاسی و پارلیمانی قیادت نے بریفنگ پر اطمینان کا اظہار کیا۔

افغان امن عمل میں پاکستان کے پرخلوص اور ذمہ دارانہ کردار پر بھی بریفنگ دی گئی، بریفنگ میں کہا گیا کہ افغانستان میں پائیدار امن اور ترقی ضروری ہے، بھر پور کوشش ہے کہ موجودہ حالات کسی اور انسانی و معاشی بحران کو جنم نہ دیں۔

بریفنگ میں مزید کہا گیا کہ پاکستان افغان معاملے پر عالمی برادری کے ساتھ رابطے میں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی، ٹائروں کے گودام میں خوفناک آتشزدگی، 19 گھنٹوں سے ریسکیو آپریشن جاری
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر