Advertisement
Advertisement
Advertisement

سوئی ناردرن گیس کی جانب سے قیمت میں اضافے کا معاملہ

Now Reading:

سوئی ناردرن گیس کی جانب سے قیمت میں اضافے کا معاملہ
گیس

اوگرا گیس کی قیمت میں اضافے کی سماعت یکم دسمبر کو لاہور میں کرے گا۔

ذرائع کے مطابق گیس کی قیمت میں اضافے کی درخواست کی سماعت میں تمام اسٹیک ہولڈرز کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔

 سوئی ناردرن گیس کمپنی نے ڈیڑھ سو فیصد اضافہ کی درخواست دے رکھی ہے ، اوگرا فریقین کا موقف سننے کے بعد درخواست پر فیصلہ کرے گا۔

واضح رہے کہ سوئی ناردرن گیس ہیڈ آفس میں ای کچہری کا انعقاد کیا گیا تھا۔

سوئی ناردرن گیس ہیڈ آفس میں گیس صارفین کے لیے ای کچہری منعقد ہوئی جس کے دوران مینیجنگ ڈائریکٹر سوئی ناردرن گیس علی جے ہمدانی نے براہ راست صارفین کی شکایات سُنیں اور ان کے مسائل کو حل کرنے کے لیے موقع پر ہدایات جاری کی تھیں۔

Advertisement

ای کچہری کے موقع پر سوئی ناردرن گیس کی سینیئر مینجمنٹ کے علاوہ تمام ریجنل مینیجرز بذریعہ ویڈیو کانفرنس میں موجود تھے۔

پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے مختلف علاقوں سے صارفین نے کنکشن کے حصول اور بلنگ سے متعلق مختلف شکایات درج کروائیں جن پر متعلقہ ریجنل مینیجرز کو موقع پر ہی ہدایات جاری کی گئیں کہ ان کے مسائل کو فوری طور پر حل کی جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر