Advertisement
Advertisement
Advertisement

خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات، امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل

Now Reading:

خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات، امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل
الیکشن کمیشن

خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے لئے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل ہوگئی ہے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق تحصیل چیئرمین کے لئے  1 ہزار 6 امیدواروں میں سے 977 کے کاغذات منظور ہوگئے ہیں، ویلج اور نیبر ہوڈ کونسل کے لئے 21 ہزار 788 امیدواروں میں سے 20 ہزار 648 کے کاغذات منظور ہوئے۔

خواتین نشست پر 4 ہزار 220 میں سے 3 ہزار 943 منظور ہوئے جبکہ 277 مسترد ہوئے، مزدور کسان سیٹ کے لئے 7 ہزار 659 منظور کرلئے گئے جبکہ 419 کاغذات مسترد ہوئے۔

 یوتھ نشت کے لئے 6 ہزار 804 کاغذات جمع ہوئے، 6 ہزار 161 منظور ہوئے جبکہ 643 مسترد ہوئے، اقلیتی نشست کے لئے 328 کاغذات میں 292 منظور ہوئے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق امیدوار 22 نومبر تک اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے سکتے ہیں، 23 نومبر کو نشانات الاٹ کر کے حتمی فہرست جاری کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر