Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداروں کو اس طرح علاقائی بنیادوں پرتقسیم کرنا تباہ کن ہو گا ، فواد چوہدری

Now Reading:

اداروں کو اس طرح علاقائی بنیادوں پرتقسیم کرنا تباہ کن ہو گا ، فواد چوہدری

فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جوڈیشری،فوج اور بیوروکریسی اداروں کو اس طرح علاقائی بنیادوں پرتقسیم کرنا تباہ کن ہو گا۔

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ جج صاحبان حلف اٹھاتے ہیں کہ فیصلے آئین اور قانون کے مطابق کریں گے ، اس طرح کے غیر ذمہ دارانہ تبصرے تباہ کن ہیں۔

  فواد چوہدری نے کہا کہ آزادی اظہار رائے کے نام پر تماشے لگے ہوئے ہیں ، ہر طرح کے شدت پسند کھیل کھیلتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اب تک کتنے افغان مہاجرین افغانستان واپس جا چکے؟ بول نیوز نے ڈیٹا حاصل کر لیا
ملک بھر میں ٹماٹر کی قیمت میں ہوش ربا اضافہ، 600 روپے کلو تک فروخت ہونے لگے
فتنہ الہندوستان کا انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک
انڈس شیلڈ ایلفا، فضائی جنگی مشق کیلئے پاکستان ایئرفورس کا دستہ آذربائیجان پہنچ گیا
وزیراعظم شہباز شریف کی جاتی امراء آمد، نواز شریف سے اہم ملاقات
پاک افغان جنگ بندی معاہدہ درست سمت میں پہلا قدم ہے، نائب وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر