Advertisement
Advertisement
Advertisement

لڑکی کا بولا جھوٹ، سچ میں کیسے بدل گیا؟ جانیے

Now Reading:

لڑکی کا بولا جھوٹ، سچ میں کیسے بدل گیا؟ جانیے

چھوٹے بچوں کا جھوٹ بول کر اسکول بنک کرنا ایک عام سی بات مگر کبھی کبھی بولا گیا جھوٹ بھی سچ میں بدل جاتا ہے۔

ایسا ہی ایک واقعہ ایک لڑکی کے ساتھ پیش آیا جس کا اعتراف اس نے بڑے ہو کر کیا۔

میری نامی طالبہ نے ٹک ٹاک ویڈیو میں بتایا کہ جب وہ 8 سال کی تھیں تو انہوں نے بیماری کا بہانہ بنا کر کلاسز چھوڑنے کا فیصلہ کیا ، جب اس نے اپنی والدہ کو بتایا تھا کہ اس کے گلے میں درد ہے اور گھر پر رہنا چاہتی ہیں ، اسکول نہیں جائیں گی تو والدہ نے اس کے بہانے پر یقین کرلیا اور اس کو چیک اپ کے لیے کلینک بھی لے گئیں۔

میری نامی طالبہ کا کہنا ہے کہ اس نے جھوٹ بولا تھا مگر جب وہ کلینک جا رہی تھی تو راستے میں اسے گلے میں درد ہونے لگا یہاں تک کہ اسے کچھ پینے میں بھی مشکل پیش آنے لگی۔

انہوں نے کہا کہ کلینک پہنچیں تو ڈاکٹر نے کہا کہ میری کا وزت بہت کم ہے اس کے بعد اسے کچھ ٹیسٹ کروانے کی ضرورت ہے ،  جب حتمی رپورٹس موصول ہوئیں تو اس وقت کی 8 سالہ بچی کو ذیابیطس کی تشخیص ہوئی ، خون میں شوگر انتہائی سطح پر تھی، مرض کی تشخیص کے بعد کئی ہفتوں تک اسکول جانے سے قاصر رہی۔

Advertisement

واضح رہے کہ اس کلپ کو شیئر کیا جا رہا ہے اور لوگ خود پر بیتی کہانیاں شیئر کرتے ہوئے اس پر تبصرے بھی کررہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر