Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعوی عرب کرکٹ فیڈریشن عالمی کرکٹ میں آنے کو بے قرار

Now Reading:

سعوی عرب کرکٹ فیڈریشن عالمی کرکٹ میں آنے کو بے قرار

سعودی عرب کی کرکٹ فیڈریشن (ایس اے سی ایف) نے ملک میں کرکٹ کے فروغ کے لئے کمر کس لی ہے۔

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق سعودی کرکٹ فیڈریشن نے ملک میں کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

سعوی عرب کرکٹ فیڈریشن آئی سی سی سے 2003  میں ہی الحاق کر چکا ہے، جبکہ ایشین کرکٹ کونسل کی ممبر شپ 2016 میں حاصل کی تھی۔

سعوی کرکٹ فیڈریشن کے ترجمان کے مطابق ملک میں کرکٹ کی ترقی کے لئے گراس روٹ لیول پر کام کیا جا رہا ہے۔

ترجمان نے مزید کہا کہ مستقبل قریب میں سعودی عرب کے کھلاڑی بھی عالمی کرکٹ میں بڑے کھلاڑیوں کے ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لاہور ٹیسٹ دوسرا دن، جنوبی افریقا کے پہلی اننگ میں 6 وکٹوں پر 216 رنز
سابق ٹیسٹ کرکٹر وزیر محمد برمنگھم میں انتقال کر گئے
لاہور ٹیسٹ پہلا دن، پاکستان نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 313 رنز بنا لیے
کوالالمپور:سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاکستان نے ملائشیا کو 2-7 سے ہرا دیا
پاکستان اور ساؤتھ افریقہ ٹیسٹ سیریز، ٹرافی کی رونمائی
ویمنز ورلڈ کپ : پاکستان اور انگلینڈ 15 اکتوبر کو مد مقابل ہونگے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر