Advertisement
Advertisement
Advertisement

معاشرہ ایسا ہونا چاہیے کہ ہر نگاہ میں شرم و حیا ہو، مولانا طاہر اشرفی

Now Reading:

معاشرہ ایسا ہونا چاہیے کہ ہر نگاہ میں شرم و حیا ہو، مولانا طاہر اشرفی

مولانا طاہراشرفی کا کہنا ہےکہ پاکستان کا معاشرہ ایسا ہونا چاہئے کہ ہماری نگاہ میں شرم و حیا ہونی چاہئے۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی مولانا طاہراشرفی نے حافظ آباد میں جناح ہال میں علماء مشا ئخ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان علماء کونسل ایک نظریہ فکر کا نام ہے ۔

انہوں نے کہاکہ ہمارا دین دنیا کے تابع نہیں ہے ہماری دنیا دین کے تابع ہے، ہمارا دین فیصلہ کرتا ہے کہ ہمیں اپنی بیٹیوں کی شادیوں پر جہیز دینا ختم کرنا ہو گا۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی نے کہاکہ ہمیں فخر ہے اپنی فوج پر افواج کے دفاع سے ملک محفوظ ہے اور ترقی کی جانب رواں دواں ہے۔ آج ہم اگر اپنے ملک میں آرام سے  بیٹھیں ہیں تو اپنی فوج کی وجہ سے۔

مولانا طاہر اشرفی نے کہاکہ  ہمارا نظام  نظام مصطفیٰ کا نظام ہے جو ہمارے گھروں تک پہنچ چکا ہے، ہماری جانیں ہماری اولاد سب اپنے آقا پر قربان ہیں ، ہم دنیا کو بتا سکیں کہ اسلامک فوبیا دنیا کا سب سے بڑا مسلہ بنتا جا رہا ہے۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ اپنے اللہ سے رعبت پیدا کرو ایمان کو تازہ کرو ،علماء اکرام اپنے اردگرد ماحول کا خیال رکھیں۔ اپنے ایمان کو ہمشہ تازہ رکھیں۔ ملاوٹ  کرنے والے مافیا کو بے نقاب کریں۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی نے مزید کہاکہ پاکستان علما کونسل کا ایک ہی مقصد ہے کہ نیکی اور شرعی کاموں میں پہل کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر