Advertisement
Advertisement
Advertisement

سرخ جوڑے میں ملبوس،صبا قمر کی تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

Now Reading:

سرخ جوڑے میں ملبوس،صبا قمر کی تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستانکی معروف اداکارہ صبا قمر کی تصاویر وائرل ہو گئیں۔

 اداکارہ صبا قمر کی سُرخ جوڑے میں ملبوس تصاویریسوشل میڈیا پر مقبول ہو گئیں۔

اداکارہ صبا قمر نے  انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی جو تیزی سے سوشل میڈیا پر مقبول ہو رہی ہیں۔

https://www.instagram.com/p/CA7dHoghXYL/?utm_source=ig_web_copy_link

صبا قمر سُرخ رنگ کا لباس زیب تن کیے رات کی چاندنی میں اپنے چہرے پر مسکراہٹ لیے کھڑی ہیں۔

Advertisement

https://www.instagram.com/p/CA7KRIGB_hB/?utm_source=ig_web_copy_link

دوسری جانب صبا قمر نے ان دلکش تصاویر پر دلکش کیمشن کا استعمال کیا  اور بھارتی فلم ’زخم‘ کے مشہور گانے ’گلی میں آج چاند نکلا‘ کی کچھ لائن لکھی۔

تُم آئے تو آیا مجھے یاد
گلی میں آج چاند نکلا
جانے کتنے دنوں کے بعد
گلی میں آج چاند نکلا

Advertisement

اس کے علاوہ اداکارہ نےشاعرانہ انداز میں لکھا کہ ’لال میرے دل کا حال۔‘

https://www.instagram.com/p/CA8D_OvB6uS/?utm_source=ig_web_copy_link

Advertisement

یاد رہے کہ  اداکارہ صبا قم سوشل میڈیا کے ذریعے مداحوں سے مضبوط تعلق قائم رکھتیں ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان کی دلکش اور خوبرو اداکارہ صبا قمرجو نہ صرف پاکستان بلکہ عالمی شہرت یافتہ ہیں۔ ان کے مداحوں کی تعداد بھی ان گنت ہے جو ان کی اداکاری، اسٹائل اوراندازکے دیوانے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر