Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں کورونا کو بہترین طریقے سے کنٹرول کیا گیا، یاسمین راشد

Now Reading:

پاکستان میں کورونا کو بہترین طریقے سے کنٹرول کیا گیا، یاسمین راشد
یاسمین راشد

نواز زرداری دجالی ٹولا ملک کے لیے زہر قاتل بن چکا ہے، یاسمین راشد

یاسمین راشد کا کہنا ہےکہ ہم خوش نصیب ملکوں میں سے ہیں جہاں کورونا بہتر کنٹرول ہوا۔

وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ دو سال سے وبائی امراض پھیلے ہوئے ہیں، چند چینلز مجھے کہتے ہیں، فوری بیپر دے دی‍ں، مجھے وقت دیا کریں، تاکہ انفارمیشن حاصل کروں اور فون پر بیپر دوں۔

انہوں نے کہاکہ ادویات کے اسٹاکس ختم ہوجاتے ہیں، لوگ غلط خبر سن کر ادویات کھانے لگ جاتے ہیں، ایکٹمرا کا ٹیکا لوگوں نے بلیک میں خریدا، ایکٹمرا انجکشن دس دس لاکھ کا فروخت ہوا، لوگوں نے ایکٹمرا انجکشن اورآکسیجن گھروں میں سٹور کرلیا۔

یاسمین راشد نے مزید بتایاکہ ویکسی نیشن ٹھیک نہی‍ں لگ رہی تھی، میڈیا نے نشاندہی کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
حالیہ سیلاب میں ریلیف آپریشن جیسی مثال تاریخ میں نہیں ملتی، وزیر خزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر