 
                                                                              صوبہ سندھ سے افسران کے تبادلوں پر حکومتِ سندھ اور وفاق میں تنازع جاری ہے۔
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے افسران کو ریلیو دینے سے انکار کر دیا۔
وزیر اعلیٰ سندھ کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھا گیا ہے جس میں بتایا گیا کہ وفاق کی جانب سے بھیجے گئے 4 پی اے سی افسران کو پوسٹنگ دینے کے لیے تیار ہیں۔
دوسری جانب اسٹیبلشمنٹ ڈویزن نے افسران سے وضاحت طلب کر لی۔
اسٹیبلشمنٹ ڈویزن نے افسران کے تبادلے کے معاملے پر 7 دن میں جواب طلب کرلیا۔
اس حوالے سے حسن نقوی، کاظم جتوئی، ڈی آئی جی ثاقب اسماعیل میمن، نعیم شیخ، جاوید اکبر سمیت ودیگر کو وضاحتی نوٹسز جاری کیے گئے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 