
پاکستان نے بھارت کو ہرا کر آئی ٹی ایف انڈر 12 ٹینس کے فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کے حمزہ رومان نے بھارت کے اوجس مہلوٹ کو چھ تین اور چھ دو سے شکست دی۔
پاکستان کے حمزہ اور ابوبکر نےایرو اور اوجس مہلوٹ کے خلاف چھ چار اور چھ دو سے کامیابی حاصل کی۔
بھارت کے ایرو چاولہ نے پاکستان کے ابوبکر طحہ کو سات چھ اور چھ تین سے شکست دی ۔
یاد رہے کہ آئی ٹی ایف انڈر 12 ٹینس قافلے قازقستان میں کھیلے جا رہے ہیں
واضح رہے کہ پاکستان فائنل میں کل میزبان قازقستان سے ٹکرائے گا ۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News