Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہم صحت کے شعبے میں بہتری چاہتے ہیں، ڈاکٹر فیصل سلطان

Now Reading:

ہم صحت کے شعبے میں بہتری چاہتے ہیں، ڈاکٹر فیصل سلطان

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ ہم سب صحت کے شعبے میں بہتری چاہتے ہیں۔

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کا خالد حسین مگسی کی زیرِ صدرات اجلاس ہوا، کمیٹی میں ڈاکٹروں کے لیے “نیشنل لائسننگ امتحان ” کا معاملہ زیر بحث لیا گیا۔

 وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا تھا  کہ ہم سب صحت کے شعبے میں بہتری چاہتے ہیں، ملک میں بہترین ڈاکٹر کی دستیابی یقینی بنانے کے لیے “نیشنل لائسننگ امتحان” لایا گیا ہے، جس کے پہنچ ہے اس کو بہتر ڈاکٹر تک رسائی ہوسکتی ہے، 22 کروڑ عوام کدھر جائے۔

ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ اچھے ڈاکٹر لا کر عوام کے اعتماد کو بحال کرنا چاہتے ہیں، قانون اور ضروریات وقت کے ساتھ بدلتی ہیں، ہم آہنگی ضروری ہے، ہم نے کوشش کی کہ “نیشنل لائسننگ امتحان” مشکل نہ ہو، پہلے این ایل یا امتحان میں 87 فیصد میڈیکل کے طالب علم کلئیر ہوئے، یہ نئی چیز نہیں، دنیا بھر میں لائسننگ امتحان دینے ضروری ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ بھارت اور امریکہ میں لائسننگ امتحانات کے بعد ڈاکٹرز کو ریزیڈنسی مل جاتی ہے، برطانیہ کا نظام ایک مستحکم نظام ہے، این ایل ای کا کوئی بوجھ نہیں ہوتا، اگر 5 سال پڑھا ہے تو این ایل ای امتحان دینا مشکل نہیں، ڈاکٹر کی سیفٹی چیک کے لیے ” این ایل ای ” امتحان لے رہے ہیں، بہت سارے میڈیکل کالجز ہیں جن کے ساتھ فعال ہسپتال نہیں۔

Advertisement

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے مزید کہا کہ اب نجی میڈیکل کالج پر 6 سال فعال ہسپتال کی شرط عائد کر دی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ پولیس کی گھوٹکی میں بڑی کارروائی ، 12 بدنام زمانہ ڈاکو مارے گئے
سیکیورٹی فورسز سے متعلق بیان ، محسن نقوی کا سہیل آفریدی سے معافی کا مطالبہ
صحت کی دیکھ بھال انسان کی پیدائش سے شروع ہوتی ہے، مصطفیٰ کمال
ٹرمپ کی شٹ ڈاؤن پالیسی، سیکڑوں پروازیں معطل، ایئرلائنز مشکلات کا شکار
27 آئینی ترمیم پر مشاورت کیلیے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس دوبارہ شروع
پاک افغان مذاکرات میں پش رفت ، دفتر خارجہ نے ڈیڈ لاک کی تردید کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر