Advertisement
Advertisement
Advertisement

گال ٹیسٹ، سری لنکا نےباآسانی ویسٹ انڈیز کو شکست دے دی

Now Reading:

گال ٹیسٹ، سری لنکا نےباآسانی ویسٹ انڈیز کو شکست دے دی

سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو گال ٹیسٹ میں باآسانی 187رنز سے شکست دے دی اور2میچوں کی سیریز میں1-0کی برتری حاصل کرلی۔

ویسٹ انڈیز کی ٹیم348رنز ہدف کے تعاقب میں160رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔

ویسٹ انڈیز ٹیم کی بیٹنگ سری لنکا   کی باؤلنگ کے سامنے ریت کی دیوار ثابت ہوئی، ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلی اننگزمیں 386رنز کے خسارے میں 230رنز بناسکی اس طرح سری لنکا نے 187رنز سے کامیابی حاصل کی۔

دوسری اننگز میں سری لنکا نے 191رنز بنائے اور ویسٹ انڈیز کو 348رنز کا ہدف دیا تھا۔

دوسری اننگز میں بھی ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ فلاپ رہی، 160رنز پر پوری ٹیم ڈھیر ہوگئی۔

Advertisement

ویسٹ انڈیز نے 348رنز کے ہدف کے تعاقب میں اننگز شروع کی تو اس کی 6وکٹیں 52رنز پر گر گئیں تھیں، ٹیسٹ میچ کے آخری دن ویسٹ انڈیز کو جیت کے لیے 296رنز جبکہ سری لنکاکو 4وکٹیں درکار تھیں۔

سری لنکا نے دوسری اننگز 191رنز 4کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کردی تھی۔

147اور 83رنز کی اننگز کھیلنے والےسری لنکن  کپتان کرونا رتنے میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لیونل میسی کے لئے بری خبر، اربوں روپے کا جھٹکا لگ گیا
سعودی عرب نے مسلسل تیسری بار فیفا ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا
پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ نہ ملانے پر آسٹریلین کھلاڑی بھارتی ٹیم کا مذاق اڑانے لگے، ویڈیو وائرل
نعمان علی نے تین بار 10 وکٹیں لینے کا عالمی ریکارڈ برابر کردیا، لیجنڈ عبدالقادر کا 37 سال پرانا ریکارڈ بھی پاش پاش
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 93رنز سے شکست دی
جوہر ہاکی کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ تین تین گول سے برابر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر