Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک میں ٹیکسٹائل ملز بحران کا شکار

Now Reading:

ملک میں ٹیکسٹائل ملز بحران کا شکار
ملز

ملز

ملک بھر میں ٹیکسٹائل پروسیسنگ ملز بحران کا شکار ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مہنگا خام مال اور بجلی کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کی وجہ سے ملک میں ٹیکسٹائل پروسیسنگ ملز بحران کا شکار ہوگئی ہیں۔

ٹیکسٹائل پراسیسنگ ملز مالکان نے ہفتے میں 3 دن فیکٹریاں بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

سینٹرل چیئرمین اپٹپما احتشام جاوید کا کہنا تھا کہ ٹیکسٹائل پراسیسنگ کے ڈائز اور کیکمیکلز کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ساتھ ڈالر کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے ملز کو پوری کپیسٹی پر چلانا مشکل ہو گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملز مالکان نے پراسیسنگ کے ریٹس میں بھی 25 فیصد اضافہ کر دیا ہے جبکہ پیداوار میں کمی کر کے طلب اور رسد میں توازن بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

Advertisement

اپٹپما عہدیداروں نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ حالات یہی رہے تو تمام ٹیکسٹائل پروسیسنگ ملز کو یکم دسمبر سے بند کر دیں گے جس سے بے روزگاری کا ایک نیا بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ؛ فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
رواں مالی سال کے ترقیاتی فنڈز میں 300 ارب روپے کی کٹوتی کی تجویز
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
3 سالہ میکرو اکنامک اور فسکل فریم ورک جاری،معاشی شرح نمو بڑھ کر 5.7 فیصدتک جانے کی توقع
آج سونے کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
پاکستان میں کاروبار سے متعلق غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ؛ رپورٹ جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر