Advertisement
Advertisement
Advertisement

سمندری: معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ

Now Reading:

سمندری: معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ

صوبہ پنجاب میں واقع سمندری میں معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب صوبہ پنجاب کے ضلع فیصل آباد میں واقع سمندری میں میلے کے دوران موٹر سائیکل پیچھے کرنے پر تلخ کلامی ہوئی جس کے بعد آج مخالفین نے گھر کے سامنے سے گزرتے ہوئے فائرنگ کر دی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے 1 بھائی جاں بحق، دوسرا بھائی اور کزن شدید زخمی ہوگئے، جاں بحق کی شناخت سلطان ولد مراد اور زخمیوں میں عمران ولد مراد اور فرزند ولد حاکم علی شامل ہیں۔

ذرائع کے مطابق زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر حالت تشویشناک ہونے کے باعث فیصل آباد ریفر کر دیا گیا۔

واضح رہے کہ تھانہ صدر پولیس جائے وقوعہ پر موقع پر پہنچ گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر