حماد اظہر کا ٹوئٹ
وفاقی وزیر برائے توانائی محمد حماد اظہر نے کہا ہے کہ پاک روس گیس پائپ لائن منصوبے کے معاہدوں میں تیزی لائی گئی ہے۔
اپنے جاری کردہ ایک بیان میں محمد حماد اظہر نے کہا کہ گیس سیکٹر کے مسائل کے حل کیلئے 3 ماہ میں 3 اہم فیصلے کئے گئے، نئے گھریلو گیس اسکیمیوں پر پابندی لگائی گئی، یہ پابندی درآمدی اور مقامی گیس کی اوسط قیمت کے تعین تک لگائی گئی ہے۔
وفاقی وزیر برائے توانائی محمد حماد اظہر کا کہنا تھا کہ نئے 2 ایل این جی ٹرمینلز کیلئے تھرڈ پارٹی رسائی دی گئی، پاک روس گیس پائپ لائن منصوبے کے معاہدوں میں تیزی لائی گئی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News