Advertisement
Advertisement
Advertisement

شعیب اختر کی یہ تصویر کب کی ہے؟

Now Reading:

شعیب اختر کی یہ تصویر کب کی ہے؟

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی شعیب اختر کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک پرانی یادگار تصویر شیئر کی گئی ہے۔

شعیب اختر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر  پر اپنی جوانی کی ایک تصویر شیئر کی گئی ہے جس میں انہوں نے اپنے مداحوں سے اس تصویر کا سال پوچھا ہے۔

Advertisement

شعیب اختر کی جانب سے شیئر کی گئی اس تصویر میں وہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کی یونیفارم میں نظر آئے ۔

Advertisement

شعیب اختر کی اس ٹوئٹ پر اْن کے مداحوں کا کہنا ہے کہ یہ تصویر 1999ء کے ورلڈ کپ کی جبکہ کچھ ٹوئٹر صارفین کا کہنا ہے کہ یہ تصویر 2000ء  سے لے کر 2006ء کے درمیان کی ہو سکتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لاہور ٹیسٹ کا تیسرا دن، جنوبی افریقا کو جیت کیلیے 226 رنز درکار
پاک، جنوبی افریقہ ٹیسٹ میچ کا تیسرا روز، قذافی اسٹیڈیم اور اطراف میں سکیورٹی ہائی الرٹ
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی بیٹر شوال ذوالفقار کے والد انتقال کر گئے
لاہور ٹیسٹ دوسرا دن، جنوبی افریقا کے پہلی اننگ میں 6 وکٹوں پر 216 رنز
سابق ٹیسٹ کرکٹر وزیر محمد برمنگھم میں انتقال کر گئے
لاہور ٹیسٹ پہلا دن، پاکستان نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 313 رنز بنا لیے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر