Advertisement
Advertisement
Advertisement

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے  ریٹائرمنٹ سے متعلق کیا کہا؟

Now Reading:

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے  ریٹائرمنٹ سے متعلق کیا کہا؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راأنڈر شعیب ملک اور اُن کی اہلیہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کھیل سے اپنی اپنی ریٹائرمنٹ سے متعلق گفتگو کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں منعقدہ تقریب سے شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے خطاب کیا اور اپنے اپنے کھیل سے جڑی خواہشات کا اظہار بھی کیا۔

شعیب ملک نے بتایا کہ ریٹائرمنٹ سے قبل ایک روزہ کرکٹ ورلڈ کپ جیتنا چاہتا تھا۔

انہوں نے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت چکا ہوں اب ایک ایونٹ رہ گیا ہے اور وہ ون ڈے ورلڈ کپ ہے، اس بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے کے قریب تھے۔

ریٹائرمنٹ سے متعلق انہوں نے کہا کہ فی الحال کوئی ارادہ نہیں، جب بھی کرکٹ چھوڑوں گا، عزت کے ساتھ چھوڑوں گا، کپتان نے مجھ سے کہا ہے کہ وہ مجھے ٹیم میں چاہتے ہیں۔

Advertisement

ثانیہ مرزا نےاپنی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے کہا کہ میں ٹینس چھوڑنے سے قبل مزید 2 گرینڈ سلم جیتنا چاہتی ہوں۔

انہوں نے بتایا کہ میں کئی بار کراچی آچکی ہوں اور ہمیشہ ہی یہاں اچھا استقبال ہوتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر