Advertisement
Advertisement
Advertisement

ابلے ہوئے انڈوں کے پانی کے حیران کن فوائد

Now Reading:

ابلے ہوئے انڈوں کے پانی کے حیران کن فوائد

آج ہم آپ کو اپنی اس اسٹوری میں ابلے ہوئے انڈوں کے پانی کے کچھ ایسے فوائد بتا رہے ہیں جنہیں جان کر آپ حیران ہو جائینگے۔

 انڈے ابالتے وقت انڈے سے کچھ منرلز کا اخراج ہوتا ہے جوکہ پانی میں شامل ہوجاتے ہیں اور یہی منرلز آپ کو درج ذیل فائدے دیتے ہیں۔

ابلے ہوئے انڈے کا پانی ضائع کرنے سے بہتر ہے کہ گھر کے پودوں میں ڈال دیں ان کی نشوونما اچھی ہوجائے گی۔

اس کے علاوہ مہندی کو ابلے انڈے کے پانی میں مکس کرکے استعمال کریں آپ کے بالوں میں مہندی کا تیز رنگ آجائے گا۔

بیسن میں ابلے ہوئے انڈے کا پانی شامل کرکے چہرے پر لگائیں اس سے چہرے کی جلد خوبصورت ہوتی ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر