Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لیے اقدامات کر رہی ہے ، ثانیہ نشتر

Now Reading:

حکومت مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لیے اقدامات کر رہی ہے ، ثانیہ نشتر

ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ حکومت مہنگائی  کو کنٹرول کرنے کے لیے اقدامات کررہی ہے۔

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے تخفیف غربت ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ احساس پروگرام کو جدید تقاضوں کے مطابق ڈھالا جارہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ احساس پروگرام کا نیا سروے کیا جارہا ہے ، یوٹیلٹی اسٹورزکےساتھ کریانہ اسٹورزبھی پروگرام میں شامل ہونےکےاہل ہوں گے ، چھوٹے کریانہ اسٹورز والے احساس ایپ ڈاؤن لوڈ کر کے رجسٹرڈ ہو سکتے ہیں ، راشن پروگرام کیلئےموبائل نمبرشناختی کارڈ پرہونالازمی ہے۔

ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا کہ کریانہ اسٹورزپروگرام میں شامل ہونےکےاہل ہیں ، کریانہ اسٹورزکوپہلےرجسٹریشن کروانی ہوگی ، حکومت کومہنگائی کوکنٹرول کرنے کیلئے اقدامات  کرنے ہونگے ، احساس پروگرام کانیاسروےکروایا جا رہا ہے۔

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے تخفیف غربت ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا کہ ریلیف پیکج میں رجسٹریشن کیلئےویب پورٹل کھولاجائےگا ، اس پیکج سے13 کروڑ افراد مستفید ہوں گے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر