افغانستان دھماکا
افغانستان کے شہر جلال آباد میں دھماکا ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر ایجنسی کے مطابق دھماکا پولیس اسٹیشن کے قریب ہوا، دھماکے کے بعد فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement