Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلڈرز کے بجائے اداروں کیخلاف کارروائی کی جائے، محسن شیخانی

Now Reading:

بلڈرز کے بجائے اداروں کیخلاف کارروائی کی جائے، محسن شیخانی

محسن شیخانی نے کہا ہے کہ بلڈرزکے بجائےاداروں کیخلاف کارروائی کی جائے۔

 چیئرمین آباد محسن شیخانی نے کہا ہے کہ کراچی میں کوئی انفرا اسٹرکچرنہیں ، 100 ارب روپے ترقیاتی فنڈز کراچی سےہی پیدا کرکے دیں گے ، پہلےکراچی پرخرچ توکریں ، ہمارے پاس ماسٹرپلان موجود ہے۔

انہوں نے کہا کہ کراچی میں ساڑھے4لاکھ ایکڑزمین خالی ہے جس پر قبضے ہو رہے ہیں ، ہم نےایسا کیا کیا جولاٹھی چارج اور شیلنگ کی گئی ، بنی گالا کو ریگولرائز کیا جارہا ہے،کراچی میں نہیں کیا جا رہا ، جوفیصلےدیگرصوبوں میں ہورہےہیں کراچی میں بھی وہی ہونےچاہئیں۔

چیئرمین آباد نے کہا کہ قانون سب کیلئے برابر ہونا چاہیے ، سعیدغنی بھی کل ہمارے پاس آئےتھے ، کمشنرکراچی نےکہاریلی کی اجازت نہیں دیں گے ، منظوری حکومت نےدی تواون بھی انہیں ہی کرناچاہیے ، نسلہ ٹاورپرذمہ داروں کیخلاف کارروائی کیلئےپٹیشن دائرکرینگے۔

محسن شیخانی نے کہا کہ گورنرسندھ کےساتھ وفد کی صورت میں کل ملاقات کرینگے ، بلڈرزکے بجائےاداروں کیخلاف کارروائی کی جائے ، ایک اتھارٹی ہونی چاہیےجوزمین کی منظوری دےاورچیلنج نہ ہو ، چاہتےہیں قانون کےمطابق کاروبارکی اجازت دی جائے ، شہرمیں 2قانون کےبجائےایک قانون رکھاجائے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ چاہتےہیں جسطرح پنجاب میں قانون بنا،کراچی میں بھی بنے ، مرتضیٰ وہاب نےریگولرائزیشن پالیسی منظوری کیلئےگورنرکوبھیج دی ، ماسٹرپلان اتھارٹی بنائی جائے ، آباد کسی بھی غیرقانونی تعمیرکوسپورٹ نہیں کرتا۔

چیئرمین آباد محسن شیخانی نے کہا کہ ہم ٹیکس ادا کرتے ہیں ، ہمارےساتھ ایسا رویہ ہوگا توہم کہاں جائیں گے ، غیرقانونی تعمیرات کیخلاف ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
27 ویں آئینی ترمیم اگلے ہفتے تک قومی اسمبلی سے منظور ہو جائے گی ، خواجہ آصف
صدر کو تاحیات گرفتار یا ان کیخلاف کوئی کیس نہیں بن سکے گا ، مسودے میں نئی شق شامل
پاک فوج کی جانب سے وانا کے عوام کے لئے مسجد کا تحفہ ، 5 ہزار نمازیوں کی گنجائش
وفاقی حکومت نے عوام کو بجلی کی قیمتوں میں ریلیف فراہم کر دیا
آذربائیجان کے یومِ فتح پر پاکستانی جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی گھن گرج
آذربائیجان کی فتح غزہ و کشمیر کے حریت پسندوں کیلیے مشعل راہ ہے ، شہبازشریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر