Advertisement
Advertisement
Advertisement

کچھ لوگ نواز شریف کو مظلوم ثابت کرانے کی مہم چلا رہے ہیں، فواد چوہدری

Now Reading:

کچھ لوگ نواز شریف کو مظلوم ثابت کرانے کی مہم چلا رہے ہیں، فواد چوہدری

وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ کچھ لوگ نواز شریف کو مظلوم ثابت کرانے کی مہم چلا رہے ہیں۔

وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرجاری  اپنے پیغام میں لکھا کہ بیوقوفانہ کہانیاں اور سازشی تھیوریاں گھڑنےکے بجائے نواز شریف ایون فیلڈ اپارٹمنٹس سے متعلق جواب دیں۔

Advertisement

انہوں نے کہاکہ یہ بتائیں مریم نواز کی ملکیت میں دیئے گئے اپارٹمنٹس کے پیسے کہاں سے آئے، اربوں کی جائیداد سامنے آچکی، اس کا جواب دیا جائے۔

Advertisement

فواد چوہدری نے اپنی ٹوئٹ میں مزید کہاکہ مریم نے کہا میری لندن میں تو کیا پاکستان میں بھی کوئی جائیداد نہیں لیکن اب اربوں کی جائیداد سامنے آ چکی جواب اس کا دیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر